26-Dec-2021 لیکھنی پھولوں کی مہک
پرچھائی۔۔۔ہماری پرچھائی ہمارے ساتھ چلتی ہے ۔جب تک سنس رہینگے پرچھائی تب تک ساتھ دیگی ۔ایک سچے دوست کی طرح ہمیشہ اپکے قدم سے قدم ملاکر چالیگن۔آپ کو تب چوڈیگی جب آپ کی زندگی آپ کو ہرا دیگی ۔۔۔
پرچھائیاں بھی چلی جاتی ہے ساتھ میں ۔۔
لہذیے رھ جاتے ہیں صرف ۔
فر بعد میں ۔۔۔
ہے دور یے کچھ دن کا ۔
خاموشیاں رھ جاتی ہے بعد میں ۔۔۔